رمز یہ کُھل جائے تو دنیا میں دل پھر کیا لگے
پاس سے دیکھیں تو مٹی، دور سے دریا لگے
Related posts
-
عابد جعفری
جزائے کاوشِ تعمیر یہ ملی ہے ہمیں صدائے تیشہ سدا ساتھ گھر میں رہتی ہے -
وسیم بریلوی
جہاں رہے گا وہیں روشنی لٹائے گا کسی چراغ کا اپنا مکاں نہیں ہوتا