طنز
۔۔۔
یہ حقیقت ہے کہ ہم چاند پہ جا پہنچے ہیں
اور پھر یہ بھی حقیقت ہے کہ لاکھوں انساں
اپنی دھرتی پہ ہیں بھوکے بے حال
یہ جگر دوز حقیقت کہ ہے دھرتی کا ملال
اُس دل افروز حقیقت پر کیا
اک حزیں طنز نہیں
Related posts
-
مجید امجد ۔۔۔ التماس
التماس مری آنکھ میں رتجگوں کی تھکاوٹ مری منتظر راہ پیما نگاہیں مرے شہرِ دل کی... -
ڈاکٹر مظفر حنفی ۔۔۔ صور اسرافیل
اب تو بستر کو جلدی سے تہہ کر چکو لقمہ ہاتھوں میں ہے تو اسے پھینک... -
ڈاکٹر مظفر حنفی ۔۔۔ دوسری جلاوطنی
جب گیہوں کا دانا جنس کا سمبل تھا، اس کو چکھنے کی خاطر، میں جنت کو...