میرے گھر کی بات الگ صحرا بھی ہے دریا بھی
Read MoreCategory: م
عزیز اعجاز
میں پُل نہ باندھ سکا پانیوں کے دھارے پر وہ منتظر ہی رہا دوسرے کنارے پر
Read Moreاعتبار ساجد
میں تکیے پر ستارے بو رہا ہوں جنم دن ہے، اکیلا رو رہا ہوں
Read Moreامیر مینائی
مجھ مست کو مے کی بُو بہت ہے دیوانے کو ایک ہُو بہت ہے
Read Moreعادل منصوری
میرے ٹوٹے حوصلے کے پر نکلتے دیکھ کر اس نے دیواروں کو اپنی اور اونچا کر دیا
Read Moreمحسن بھوپالی
مے خانے کی توہین ہے، رندوں کی ہتک ہے کم ظرف کے ہاتھوں میں اگر جام دیا جائے
Read Moreساغر صدیقی
میرے دامن میں شراروں کے سوا کچھ بھی نہیں آپ پھولوں کے خریدار نظر آتے ہیں
Read Moreقابل اجمیری
مقاماتِ فکر و نظر کون سمجھے یہاں لوگ نقشِ قدم دیکھتے ہیں
Read Moreصابر سرحدی
مسجد میں، مے کدے میں، تری جلوہ گاہ میں لمحاتِ عشق ہم نے گزارے کہاں کہاں
Read Moreبلیغ رام پوری
مُڑ کے دیکھے ہماری زبوں حالیاں وقت کو اتنی فرصت کہاں دوستو
Read More