کہیں ایسا نہ ہو کہ کچھ بھی نہ ہو اور ہم خوش گمانیوں میں رہیں
Read MoreCategory: بیت بازی
کیلاش چندر ناز ( کیلاش چندر بتورہ)
بس اس سے بڑھ کے علم کا دعوی نہیں مجھے میں جانتا ہوں یہ کہ میں کچھ جانتا نہیں
Read Moreدھرم ویر سیمان (دھرم ویر دھیر)
اک خوشی ساتھ لائی لاکھوں غم اور اجڑا ہے گھر بسانے سے
Read Moreآر کے سہگل ( رادھا کرشن سہگل)
نہ اِس پہلو سنبھلتا ہے نہ اُس پہلو سنبھلتا ہے دلِ مہجور ہر لحظہ نئی کروٹ بدلتا ہے
Read Moreآفت گجپوری ( للن چودھری)
کہتے بھی ہم تو کس سے لٹے آشیاں کی بات تنکے اٹھا اٹھا کے بہت سوچتے رہے
Read Moreآصف صفوی
اُڑا کے لے گئی اک موجِ اعتبار مجھے تلاش کرتا رہا وہ پسِ غبار مجھے
Read Moreمرغوب اثر فاطمی
ٹھوکروں کا سلسلہ بھی ختم ہو گا ایک دن کیا ہوا اے دل اگر منزل کا پتھر دور ہے
Read Moreراشد طراز
راشد طراز جس کو سجایا ہے خون سے اس خواب زار میں بھی مناسب ہے آئنہ
Read Moreامیر حمزہ ثاقب
بدن میں سرسراتا ہے کوئی لمس کوئی آواز مجھ میں گونجتی ہے
Read Moreتفضیل احمد
اپنی صورت حال جو ہے شرمندہ کرنے والی ہے دل کی صفت بھی بس ماضی کو زندہ کرنے والی ہے
Read More