طالبِ ضبط کوش کو بیٹھے بٹھائے کیا ہوا چپ سی زباں کو لگ گئی، آنکھ میں اشک آئے کیوں
Read MoreCategory: بیت بازی
جاوید اختر
یہ زندگی بھی عجب کاروبار ہے کہ مجھے خوشی ہے پانے کی کوئی نہ رنج کھونے کا
Read Moreبشیر بدر
میں اپنی راہ میں دیوار بن کے بیٹھا ہوں اگر وہ آیا تو کس راستے سے آئے گا
Read Moreغلام حسین ساجد
سامنے معدوم ہوتی منزلوں کی ہاؤ ہُو مڑ کے دیکھوں تو ہجومِ رفتگاں ہے میرے ساتھ
Read Moreیونس خیال
اب تو یونس خیالؔ سو جاؤ رات بھر جاگنے سے کیا ہو گا
Read Moreشمیم فاروقی
رات کا کرب سمیٹے ہوئے سو جاتا ہوں شور چڑیوں کا مجھے آ کے جگا دیتا ہے
Read Moreکشور ناہید
یہ بھی ممکن ہے کہ آنکھیں ہوں، تماشا ہی نہ ہو راس آنے لگے ہم کو تو یہ دنیا ہی نہ ہو
Read Moreمحمود شام
اونے پونے غزلیں بیچیں، نظموں کا بیوپار کیا دیکھو ہم نے پیٹ کی خاطر کیا کیا کار و بار کیا
Read Moreافتخار عارف
میں جیسے تیسے ٹوٹے پھوٹے لفظ گھڑ کے آگیا کہ اب یہ تیرا کام ہے بگاڑ دے سنوار دے
Read Moreوقاص عزیز
ہم سفر دو قدم کی بات نہیں عشق رستہ ہے سب زمانوں کا
Read More