برگِ گُل سے تیری خُوشبُو لے کے آئے گی صبا تتلیوں کے پَر ترا بندِ قبا ہو جائیں گے
Read MoreCategory: بیت بازی
جلیل عالی
ہم کہ اک عمر چُراتے رہے آنکھیں جن سے اُن سوالات نے اب حشر مچایا ہوا ہے
Read Moreاسحاق وردگ
تمھیں میری ضرورت بھی پڑے گی پرانے شہر کا نقشہ ہے مجھ میں
Read Moreافضل گوہر
تم سے ایسے ہو گیا ہے رابطہ دیکھے بغیر جس طرح ہم سانس لیتے ہیں ہوا دیکھے بغیر
Read Moreظہور نظر
رات بھر اِک چاپ سی پِھرتی رہی چاروں طرف جان لیوا خوف تھا لیکن ہُوا کچھ بھی نہیں
Read Moreعدنان محسن
بھلے وہ ہونٹ مرے نام پر لرزنے لگیں مگر وہ آنکھیں مجھے دیکھ کر اداس نہ ہوں
Read Moreحفیظ اللہ بادل
اسے پکارنے میں دیر ہو گئی مجھ سے وگرنہ یہ مرا سایہ تھا اور یہ میں تھا
Read Moreسید ظہیر کاظمی
تو نے تھوڑی سی بے رخی برتی میں سماوات سے نکل آیا
Read Moreحارث بلال
ادھورے نقش وگرنہ کشش نہیں رکھتے کیا گیا ہے کوئی خاص تجربہ مجھ پر
Read Moreشیفتہ
اتنی نہ بڑھا پاکی داماں کی حکایت دامن کو ذرا دیکھ ذرا بندِ قبا دیکھ
Read More