عشرت رومانی ۔۔۔ شبنمی خواب نگاہوں میں سجا دیتا ہے

شبنمی خواب نگاہوں میں سجا دیتا ہےچاند گزری ہوئی راتوں کا پتہ دیتا ہے جو بھی آتا ہے ہوائوں کو صدا دیتا ہےشہر کے سارے چراغوں کو بجھا دیتا ہے موجِ غم آ کے مرے سر سے گزر جاتی ہےوقت بپھرے ہوئے طوفاں کو سلا دیتا ہے وقت کی شاخ سے ٹوٹا ہوا زخمی پتاکتنی گم گشتہ بہاروں کا پتہ دیتا ہے قریہِ جاں میں سکوں دیتے ہیں گزرے لمحےکوئی، زنجیر شبِ غم کی ہلا دیتا ہے اس کی تحریر فضائوں میں بکھر جاتی ہےجو مرے دل کی کتابوں کو…

Read More