گو سرحدِ ادراک سے ٹکراتا ہوں کب اپنا کہیں کوئی نشاں پاتا ہوں کیا میری حقیقت ہے، مگر اتنا ہے وہ خواب ہوں جو خود کو نظر آتا ہوں
Read Moreگو سرحدِ ادراک سے ٹکراتا ہوں کب اپنا کہیں کوئی نشاں پاتا ہوں کیا میری حقیقت ہے، مگر اتنا ہے وہ خواب ہوں جو خود کو نظر آتا ہوں
Read More