صہبا اختر … ایک رباعی جنوری 14, 2023جنوری 14, 2023 نويد صادق گو سرحدِ ادراک سے ٹکراتا ہوں کب اپنا کہیں کوئی نشاں پاتا ہوں کیا میری حقیقت ہے، مگر اتنا ہے وہ خواب ہوں جو خود کو نظر آتا ہوں