فرتاش سید رحلت فرما گئے.

فرتاش سید رحلت فرما گئے. (18 اپریل 2021)

انا للہ و انا الیہ راجعون

فرتاش کرونا کے مرض میں مبتلا تھے. گذشتہ شام خبر ملی کہ وہاڑی میں وینٹیلیٹر پر ہیں. عزیزم زعیم رشید کو فون کیا تو معلوم ہوا کہ حالت بہتر ہے اور وینٹیلیٹر سے ہٹا کر آکسیجن لگا دی گئی ہے. صبح پہلی خبر ان کی وفات کی ملی.

اللہ درجات بلند فرمائے. آمین

Related posts

Leave a Comment