سہ ماہی کارواں: جولائی تا اگست2018 ء (یونس متین نمبر)

سہ ماہی کارواں۔ جولائی تا ستمبر 2018ء

(یونس متین نمبر)

Download

ترتیب
اداریہ
میزان: مدیر

بہ قلم شاعر: کچھ اپنے بارے میں: یونس متین

مضامین
شرارتی بچوں کا گٹھ جوڑ: نیاز حسین لکھویرا
’’مالاکو ۔ مالاکو ‘‘ (سفرنامہ قازقستان): ڈاکٹر غافر شہزاد
’’عارف والا 0 کلو میٹر‘‘:  ارشد نعیم
یونس متین کی نظم : ان کے سفرناموں کے تناظر میں: سخنور نجمی
اکیسویں صدی کا اہم شاعر: یونس متین: شاعر علی شاعر
کربِ نارسائی کا شاعر: یونس متین: اکرم کنجاہی
یونس متین کی شاعری: توقیر عباس
عارف والا 0کلو میٹر اور یونس متین: صباح کاظمی
اردو نظم کا فرہاد یونس متین: شفقت رسول مرزا
’’ایک چکر ہے مرے پائوں میں‘‘: ایک مطالعہ: احسان شاہ
’’مالاکو۔ مالاکو‘‘: ایک مطالعہ: سیّد ظہیر حسرت
یونس متین کو کون نہیں جانتا: زعیم رشید
یہ تو میں تھا ۔۔۔ : نوید صادق

اقتباسات
احمد ندیم قاسمی، ظفر اقبال، عطا الحق قاسمی،
ڈاکٹر ریاض مجید، امجد اسلام امجد، قاضی ظفر اقبال،
ڈاکٹر کیول دھیر، کیپٹن (ر) عطا محمد خان،
صِنم گل دوسوا، خالد علیم، توقیر زیدی، عطا الرحمٰن قاضی

رنگِ غزل
منتخب اشعار: یونس متین

نظمیں
داستان گو: یونس متین
پچھلی صفوں کے لوگ/کنہیا لال کے نام خط: یونس متین
برف گرتی رہی: یونس متین
جشنِ آزادی کی شب: یونس متین
دنیا خالی بوتل: یونس متین
آنے والوں کی خاطر: یونس متین
آنکھوں کی قبروں کے باسی: یونس متین
دل کا مَدیَن: یونس متین
سرِ بازارِ ماضی: یونس متین

پنجابی نظمیں
میرا سُکا حلق بیاس: یونس متین

توں کاہدا پٹواری: یونس متین

نی اڑیو ونگاں وِکنے آئیاں: یونس متین

دُکھ سجناں دے نیتے: یونس متین

Related posts

Leave a Comment