شمع خاموش ہوتے ہوئے بجھ گئی ، یار اٹھنے لگے ، کچھ نے کندھا دیا
بین کرتی ہوئی عورتیں ہٹ گئیں اور میرے جنازے کو رستہ دیا
احمد جہانگیر