اختر لکھنوی فروری 28, 2021فروری 28, 2021 نويد صادق جو دبی ہے چنگاری، اب اسے نہ چھیڑیں لوگ، آگ سے نہ کھیلیں لوگ ضبط کی بھی اک حد ہے، ویسے ہم ابھی تک تو آہِ ناکشیدہ ہیں