بُھلا دیا، دلِ بد خو نے، دھیان کاکل کا
یہ دونوں سانپ مری آستیں کے بھی نہ رہے
Related posts
-
اکبر الہ آبادی
دنیا میں ہوں دنیا کا طلب گار نہیں ہوں بازار سے گزرا ہوں خریدار نہیں ہوں
بُھلا دیا، دلِ بد خو نے، دھیان کاکل کا
یہ دونوں سانپ مری آستیں کے بھی نہ رہے