چمن کے غنچوں نے رنگ بدلا، فلک کے تاروں سے ساتھ چھوڑا
میں جن سہاروں سے مطمئن تھا انھی سہاروں نے ساتھ چھوڑا
Related posts
-
نظر امروہوی
خلاؤں میں بکھر جاتی یہ دنیا تو ذرّوں میں توانائی نہ ہوتی -
محسن اسرار
وقت اتنا خموش رہتا ہے میں نہ بولوں تو سانحہ ہو جائے