بس ترے آنے کی اک افواہ کا ایسا اثر
کیسے کیسے لوگ تھے بیمار، اچھے ہو گئے
Related posts
-
محسن اسرار
مذاکرات سرِ وصل کامیاب رہے جو کچھ کیا تھا پس انداز چھوڑ آئے ہیں -
نظر امروہوی
مرے ہی غم سے عبارت نہیں مری صورت ہر ایک شخص کا چہرہ کتاب جیسا ہے