امجد بابر ۔۔۔ دل کی کرسی خالی ہے

دل کی کرسی خالی ہے
اُن آنکھوں میں لالی ہے

الہ یرا شکریہ
تو نے مشکل ٹالی ہے

غالب سے رشتہ گہرا
من کو بائے حالی ہے

گوری ہے رنگت اُس کی
اور کانوں میں بالی ہے

تیری خواہش ہے کتا
میں نے بلی پالی ہے

پھولوں سے خوش بو آئے
کتنا اچھا مالی ہے

اُس کے چہرے پر لکھا
لڑکی قسمت والی ہے

Related posts

Leave a Comment