تنقیدی زاویے … شاعر علی شاعر

کراچی میں مقیم معروف ناشر، شاعر اور نقاد جناب شاعر علی شاعر کا تنقیدی مضامین پر مشتمل مجموعہ ” تنقیدی زاویے “ سٹی بک پوائنٹ کراچی سے شائع ہو گیا ہے. کتاب میں معروف ادبی شخصیات پر تنقیدی مضامین اور ان کے انٹرویوز شامل ہیں.

کتاب کی قیمت 1200 روپے ہے.

کتاب حاصل کرنے کے رنگِ ادب پبلی کیشنز

( 0300-2054154) سے رابطہ کیا جا سکتا ہے.

Related posts

Leave a Comment