ظہور نظر دسمبر 27, 2019 نويد صادق دل کے زخم کا رنگ تو شاید آنکھوں میں بھر آئے روح کے زخموں کی گہرائی کیسے دکھائیں تمھیں