اونے پونے غزلیں بیچیں، نظموں کا بیوپار کیا دیکھو ہم نے پیٹ کی خاطر کیا کیا کار و بار کیا
Read MoreCategory: الف
جمال احسانی
اس سرائے میں نہ پھیلائیے اجزائے حیات جانے کس وقت یہ سامان اٹھانا پڑ جائے
Read Moreمیرزا واجد حسین یاس یگانہ
ازل سے اپنا سفینہ رواں ہے دھارے پر ہُوا ہنوز نہ گرداب کا نہ ساحل کا
Read Moreقمر رضا شہزاد
ابھی کسی کو میری آگہی نہیں ابھی میں اختیار ہو نہیں رہا
Read Moreاحمد مشتاق
اس راہ سے چھپ چھپ کر گزری رت سبز سنہرے پھولوں کی جس راہ پہ تم کبھی نکلے تھے گھبرائے ہوئے شرمائے ہوئے
Read Moreحفیظ اللہ بادل
اسے پکارنے میں دیر ہو گئی مجھ سے وگرنہ یہ مرا سایہ تھا اور یہ میں تھا
Read Moreحارث بلال
ادھورے نقش وگرنہ کشش نہیں رکھتے کیا گیا ہے کوئی خاص تجربہ مجھ پر
Read Moreشیفتہ
اتنی نہ بڑھا پاکی داماں کی حکایت دامن کو ذرا دیکھ ذرا بندِ قبا دیکھ
Read Moreجمال احسانی
اس قدر عیشِ محبت پہ نہ ہو خوش کہ تجھے دوسرے عشق میں نقصان اٹھانا پڑ جائے
Read Moreاحمد ندیم قاسمی
اس رشتہِ لطیف کے اسرار کیا کھلیں تو سامنے تھا اور تصور خدا کا تھا
Read More