ابھی سے کیوں طنابیں بحر و بر کی کھِنچ گئی ہیں ابھی تو واقعہ میں نے سنایا ہی نہیں ہے
Read MoreCategory: الف
احمد مشتاق
انوکھی چمک اس کے چہرے پہ تھیمجھے کیا خبر تھی کہ مر جائے گا
Read Moreخورشید ربانی
اپنی قسمت پہ ناز کرتی ہے اس کی دیوار سے ملی دیوار
Read Moreعباس تابش
اک سوچ میں گم ہوں تری دیوار سے لگ کر منزل پہ پہنچ کر بھی ٹھکانے نہ لگا میں
Read Moreنصیراللہ خاں نصیر کوٹی
اب ہزیمت کا لگ گیا دھڑکا ہم اکیلے بھلے تھے لشکر سے
Read Moreپریم دت چاند (پریم دت گلاٹی)
الہی ایک بار اُس لب پہ میرا نام آجائے پھر اُس کے بعد چاہے موت کا پیغام آ جائے
Read Moreدھرم ویر سیمان (دھرم ویر دھیر)
اک خوشی ساتھ لائی لاکھوں غم اور اجڑا ہے گھر بسانے سے
Read Moreآصف صفوی
اُڑا کے لے گئی اک موجِ اعتبار مجھے تلاش کرتا رہا وہ پسِ غبار مجھے
Read Moreتفضیل احمد
اپنی صورت حال جو ہے شرمندہ کرنے والی ہے دل کی صفت بھی بس ماضی کو زندہ کرنے والی ہے
Read Moreیونس خیال
اب تو یونس خیالؔ سو جاؤ رات بھر جاگنے سے کیا ہو گا
Read More