کوئی تصویر مکمل نہیں ہونے پاتی دھوپ دیتے ہیں تو سایا نہیں رہنے دیتے
Read MoreTag: احمد مشتاق
احمد مشتاق
پتا اب تک نہیں بدلا ہمارا وہی گھر ہے وہی قصہ ہمارا
Read Moreاحمد مشتاق
اب رات تھی اور گلی میں رکنا اس وقت عجیب سا لگا تھا
Read Moreاحمد مشتاق
کسی جانب نہیں کھلتے دریچے کہیں جاتا نہیں رستہ ہمارا
Read Moreاحمد مشتاق … مل ہی جائے گا کبھی دل کو یقیں رہتا ہے
مل ہی جائے گا کبھی دل کو یقیں رہتا ہے وہ اسی شہر کی گلیوں میں کہیں رہتا ہے جس کی سانسوں سے مہکتے تھے در و بام ترے اے مکاں بول کہاں اب وہ مکیں رہتا ہے اک زمانہ تھا کہ سب ایک جگہ رہتے تھے اور اب کوئی کہیں کوئی کہیں رہتا ہے روز ملنے پہ بھی لگتا تھا کہ جگ بیت گئے عشق میں وقت کا احساس نہیں رہتا ہے دل فسردہ تو ہوا دیکھ کے اس کو لیکن عمر بھر کون جواں کون حسیں رہتا ہے
Read Moreاحمد مشتاق
انوکھی چمک اس کے چہرے پہ تھی مجھے کیا خبر تھی کہ مر جائے گا
Read Moreاحمد مشتاق
انوکھی چمک اس کے چہرے پہ تھیمجھے کیا خبر تھی کہ مر جائے گا
Read Moreاحمد مشتاق
مشتاق کسی کے روٹھنے کا غم بھی ہے مگر خوشی بہت ہے
Read Moreجلیل عالی، احمد مشتاق
احمد مشتاق
اب شام تھی اور گلی میں رکنا اُس وقت عجیب سا لگا تھا
Read More