مر رہتے جو گُل بِن تو سارا یہ خلل جاتانکلا ہی نہ جی ورنہ کانٹا سا نکل جاتامیں گریۂ خونیں کو روکے ہی رہا ورنہیک دم میں زمانے کا یاں رنگ بدل جاتابِن پوچھے کرم سے وہ جو بخش نہ دیتا توپُرسش میں ہماری ہی دن حشر کا ڈھل جاتا
Read Moreمر رہتے جو گُل بِن تو سارا یہ خلل جاتانکلا ہی نہ جی ورنہ کانٹا سا نکل جاتامیں گریۂ خونیں کو روکے ہی رہا ورنہیک دم میں زمانے کا یاں رنگ بدل جاتابِن پوچھے کرم سے وہ جو بخش نہ دیتا توپُرسش میں ہماری ہی دن حشر کا ڈھل جاتا
Read More