تھام کر ہاتھ ایک ساے کاہو گیا ہوں کسی پراے کا مجھ سے خالی کرا لیا گیا ہےہر نفس تھا مکاں کراے کا حسن اور عشق احترام کریںکاش اک دوسرے کی راے کا پار کر دیکھا پاٹ میں نے بھیعشق کی ایک آبناے کا دشت میں رات ہو گئ ہے ظفرپوچھتا ہوں پتا سراے کا
Read Moreتھام کر ہاتھ ایک ساے کاہو گیا ہوں کسی پراے کا مجھ سے خالی کرا لیا گیا ہےہر نفس تھا مکاں کراے کا حسن اور عشق احترام کریںکاش اک دوسرے کی راے کا پار کر دیکھا پاٹ میں نے بھیعشق کی ایک آبناے کا دشت میں رات ہو گئ ہے ظفرپوچھتا ہوں پتا سراے کا
Read More