دل کسی سے نہیں ملا اُس کا ہاتھ سب سے ملا رہا تھا وہ
Read MoreTag: Shair
آہ سنبھلی
خدا کرے کہ سنے تو زبانِ خاموشی ترے پڑوس میں کچھ بے زبان رہتے ہیں
Read Moreعادل رشید
زمین اور مقدر کی ایک ہے فطرت کہ جو بھی بویا وہی ہو بہ ہو نکلتا ہے
Read Moreآفتاب رئیس پانی پتی
کرتا ہوں نوحہ خوانی قفس میں پڑا ہوا اک لطف دے رہا ہے غمِ آشیاں مجھے
Read Moreآدرش دبے
دل میرا گھبراتا ہے جب جب دور وہ جاتا ہے
Read Moreعابد اللہ غازی
کہاں لے کے آیا ہمیں اب زمانہ بہت یاد آتا ہے گزرا زمانہ
Read Moreآفاق صدیقی
پتھروں میں ہم بھی پتھر ہو گئے اب غمِ سود و زیاں کچھ بھی نہیں
Read Moreعادل رضا منصوری
جلا کے کون مجھے اب چلے کسی کی طرف بجھے دیے کو تو عادل کھنڈر میں رہنا ہے
Read Moreآفتاب لکھنوی
کافر تھا میں ضرور مگر ان کے عشق میں منٹوں میں کیا سے کیا مرا ایمان ہو گیا ان کی نظر سے میری نظر دس بجے لڑی دس بج کے دس منٹ پہ مسلمان ہو گیا
Read Moreعابدہ عروج
کرچی کرچی خواہشیں آنکھوں میں چبھ کر رہ گئیں زرد موسم آس کی ہریالیوں کو کھا گئے
Read More