خیالِ سود نہ اندیشہ زیاں ہے ابھی چلے چلو کہ مذاقِ سفر جواں ہے ابھی
Read MoreTag: Shair
صہیب اکرام
بس یونہی اک دن ہوا کے ساتھ چل نکلے صہیب رہ گیا اسباب سب دہلیز پر رکھا ہوا
Read Moreصہیب اکرام
ہم فلک زاد بھی ان سبز زمینوں پہ صہیب ایسے اترے ہیں کہ پھر نقل مکانی سے گئے
Read Moreعالی گوپال پوری
سُن رہا ہوں دل سے نغموں کی صدا دوست سے ملتی ہوئی آواز ہے
Read Moreعالم نظامی
وقت کرتا ہے چشم پوشی بھی ہاتھ میں آئنہ بھی دیتا ہے
Read Moreخالد احمد
عمر بھر دکھ رگوں میں بھرتا ہے جان لے کر ہی دل ٹھہرتا ہے
Read Moreنعمان فاروق
آئندہ زمانے پر جس کی خوشبو نے حکومت کرنا تھی نعمان ربیع الاول میں وہ پھول کھلا تھا دھرتی پر
Read Moreآلِ احمد سرور
کہیں خود اپنی درستی کا دکھ نہیں دیکھا بہت جہاں کی درستی کے بند و بست ملے
Read Moreآلوک شری واستو
اُس کے ساتھ ہمیں آسانی ہے کتنی اُس سے یہ بھی کہنا مشکل ہوتا ہے
Read Moreعامر خان
کب سے آدھا ہے ماہتاب مرا پورا ہوتا نہیں ہے خواب مرا
Read More