تری تصویر تو دھندلی نہیں تھی مری آنکھوں میں آنسو آ گئے تھے
Read MoreTag: Shair
نعمان فاروق
میرے خدا خیال کو ایسا کمال دے فکر ِمجاز سے جو بشر کو نکال دے
Read Moreنعمان فاروق
شب سمجھتی ہے مری بات کی ساری پرتیں دن پہ کھل ہی نہیں پاتے ہیں اشارے میرے
Read Moreاکرم کنجاہی
قد نکلتا ہے یہاں شہر عداوت کس کا اب تو دستار کے ہم ساتھ ہی سر کاٹتے ہیں
Read Moreارشد عباس ذکی
ہمارے حال پہ ہے ان دنوں خدا کا کرم اور آپ لوگ خدا کا کرم سمجھتے ہیں
Read Moreمحسن اسرار
یہ لوگ کتنے کھلے ہیں ذرا سے دھوکے سے کسے خبر ہے مرا رنج اختیاری ہے
Read Moreمحسن اسرار
عجیب لوگ ہیں، ہنستے ہیں اور نہ روتے ہیں تمام شہر پہ اک مصلحت سی طاری ہے
Read Moreمحسن اسرار
ڈر ہے کہیں میں دشت کی جانب نکل نہ جاؤں بیٹھا ہوں اپنے پاؤں میں زنجیر ڈال کر
Read Moreقابل اجمیری
رہبر جو ہمیں ٹھوکریں کھانے نہیں دیتا ڈرتا ہے کہیں راستہ ہموار نہ ہو جائے
Read Moreقابل اجمیری
رکا رکا سا تبسم، جھکی جھکی سی نظر تمہیں سلیقۂ بے گانگی کہاں ہے ابھی
Read More