شمس الرحمن فاروقی اُردو کے ان گنے چنے نقادوں میں شامل ہیں جنہیں رجحان ساز ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ فاروقی خود شاعر ہیں اور اسی لیے انہیں یہ حق پہنچتا ہے کہ وہ شعر پر اظہار خیال کریں۔ ورنہ اردو کی ایک بڑی عجیب و غریب روایت بن گئی ہے کہ ایسے بر خود غلط لوگ جو شعر کی نزاکتوں سے واقف ہونا تو کجا‘ صحیح طریقے سے شعر پڑھ بھی نہیں سکتے‘ وہ شاعری اور شعریت پر بے تکان رائے دیتے ہیں۔ اور اس سے بڑی بو العجبی…
Read MoreTag: Shams ur Rehman Farooqi
شمس الرحمٰن فاروقی کا فکشن(مقدمہ مجموعۂ شمس الرحمن فاروقی) ۔ ۔ ۔ محمد حمید شاہد
شمس الرحمٰن فاروقی کا فکشن اُردو ادب کا ایک مکمل باب ہے۔ اس باب کا مطالعہ تب ہی ڈھنگ سے ممکن ہو پائے گا کہ اُردوادب کی اس جید شخصیت کے فکشن کو مکمل صورت میں پڑھا جائے۔ فاروقی صاحب کے اس مجموعے کو مرتب کرنے کا خیال اُن کی زندگی ہی میں زیرِبحث آیا تھا مگر فیصلہ ہوا تھا کہ اس کی ابتدا اُن کے تہذیبی دستاویز ہو جانے والے ناول ”کئی چاند تھے سرِآسماں” سے کی جائے۔ اس ناول کی نئی اشاعت ان کی زندگی میں ہوئی مگر…
Read Moreرنگِ ادب… شمس الرحمان فاروقی نمبر
جناب شاعر علی شاعر کی ادارت میں کتابی سلسلہ ” رنگِ ادب ” کا ” شمس الرحمٰن فاروقی نمبر ” شائع ہو گیا ہے۔ شمارے کی قیمت 2500 روپے ہے۔ شمارہ حاصل کرنے کے لیے رنگ ادب پبلی کیشنز، کراچی سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
Read More