محمد حسین آزاد کی تصانیف

نیرنگِ خیال: (حصہ اول 1880، حصہ دوم 1923)

مجموعہ نظمِ آزاد: 1896

ڈرامہ اکبر: (بعد از وفات1922)

سخندانِ فارس: (حصہ اول 1887، حصہ دوم 1907)

قصص ہند: (جلد دوم 1868)

تذکرہ سنین الاسلام: (حصہ اول 1874، حصہ دوم 1876)

دربارِ اکبری: 1898

آبِ حیات: (1879)

نگارستانِ فارس: 1866 اور 1872 کے درمیان لکھی گئی (مرتبہ آغا محمد طاہر، 1922)

سیرِ ایران (مرتبہ آغا محمد طاہر)

دیوانِ ذوق: (اشاعت 1922)

نصیحت کا کرن پھول: (1864میں لکھی گئی ، آغا محمد طاہر نے 1917میں شائع کیا

فلسفہ الہیات

مکتوباتِ آزاد (مرتبہ جالب دہلوی، 1923)

اردو کی پہلی کتاب

اردو کی دوسری کتاب

اردو کی تیسری کتاب

فارسی کی پہلی کتاب

فارسی کی دوسری کتاب

اردو کا قاعدہ

قواعد اردو

جامع القواعد

Related posts

Leave a Comment