سہ ماہی کارواں: اکتوبر تا دسمبر 2018 ء (ڈاکٹر توصیف تبسم نمبر)

سہ ماہی کارواں اکتوبر تا دسمبر 2018ء

(ڈاکٹر توصیف تبسم نمبر)

tDownload

ترتیب
۔۔۔۔
میزان (اداریہ): نوید صادق

توصیف تبسم : مختصر کوائف: ادارہ

مضامین

دوست آں باشد—!: ڈاکٹر خورشید رضوی
توصیف کی غزل کے اوصافِ لطیف: جلیل عالی
توصیف تبسم اور اُن کا ’’کوئی اور ستارہ‘‘: سیّد حامد یزدانی
’’کوئی اور ستارہ‘‘ کا شاعر: ڈاکٹر توصیف تبسم: ڈاکٹر یونس خیال
ادب کی توصیف، ادب کا تبسم: ایک تاثر: ڈاکٹر نثار ترابی
توصیف تبسم کی نظمیں: ارشد نعیم
ڈاکٹر توصیف تبسم کی حمد و نعت و منقبت: اجمالی تاثر: خورشید ربانی
توصیف تبسم کی شاعری میں فطرت کا کردار: توقیر عباس
فطرت کی جمالیات سے نمود کرتی ہوئی شاعری: شاہد ماکلی
ڈاکٹر توصیف تبسم کی شاعری: ایک تجزیاتی تأثر: عمر فاروق
کوئی اور ستارہ کی دل نشیں شاعری: قیصر مسعود
کسی اور ستارے کا شاعر: ڈاکٹر توصیف تبسم: ڈاکٹریونس امین
کوئی اور ستارہ: علی بن عزیز
توصیف تبسم کی نظم ’’دوشیزگی‘‘ : ایک مطالعہ: شہروز خان انجم
توصیف تبسم کی غزل: نوید صادق

بازیافت

توصیف تبسم کا شعری رویہ: ضمیر علی بدایونی
’’کوئی اور ستارہ‘‘ دیکھ کر: محب عارفی
توصیف تبسم : پانچویں سمت کی تلاش: پروفیسر فتح محمد ملک
توصیف تبسم کی غزل: ذکاء الدین شایاں
توصیف تبسم کی غزل میں پیکر نگاری کا عمل: ڈاکٹر ارشد عبدالحمید
توصیف تبسم کا نعتیہ آہنگ ’’سلسبیل‘‘ کے آئینے میں: عزیز احسن
یادوں کی یارڈ سیل : ’’بند گلی میں شام‘‘: نجیبہ عارف

مختصر آرا

احمد ندیم قاسمی، شہزاد احمد، پروفیسر شوکت واسطی، پروفیسر انور مسعود،
افتخار عارف، ڈاکٹر خورشید رضوی، ڈاکٹر رشید امجد عزم بہزاد، سیّد انور جاوید ہاشمی،

لیاقت علی عاصم، ڈاکٹر شہاب الدین ثاقب، طارق سعید، عباس عالم خالد معین،
ڈاکٹر انور سدید، آفتاب اقبال شمیم، ڈاکٹر ابوالکلام قاسمی، خالد علیم،

ڈاکٹر عابد سیال، طاہر پرواز، فرخندہ شمیم

 

نذرِ توصیف تبسم

ہم ابھی رستے میں ہیں (نظم): سیّد حامد یزدانی
غزلیں: حامد یزدانی، خورشید ربانی
رباعی در تاریخِ اشاعت ’’کوئی اور ستارہ‘‘:الحاج ایوب محسن

انتخاب ِ کلام

انتخاب: خالد علیم

سلسبیل: نعتیں:توصیف تبسم
ہتھیلی پہ لکھی نظمیں (کراچی کے لیے/ہابیل کی موت): توصیف تبسم
ہتھیلی پہ لکھی نظمیں (تہِ سنگِ آسیہ/دوشیزگی ): توصیف تبسم
ہتھیلی پہ لکھی نظمیں (کتبہ/روشنی کا زخم): توصیف تبسم
ہتھیلی پہ لکھی نظمیں (محور): توصیف تبسم
ہتھیلی پہ لکھی نظمیں (تماشا/تخلیق): توصیف تبسم
ہتھیلی پہ لکھی نظمیں (کامنا/کوڑے کا ڈھیر): توصیف تبسم 

انتخاب غزل

انتخاب:احمد فاروق/نوید صادق

Related posts

Leave a Comment