احمد فراز جنوری 29, 2022جنوری 29, 2022 نويد صادق ایسی تاریکیاں آنکھوں میں بسی ہیں کہ فراز رات تو رات ہے ہم دن کو جلاتے ہیں چراغ