اصغر گونڈوی

نیازِ عشق کو سمجھا ہے کیا اے واعظِ ناداں
ہزاروں بن گئے کعبے جہاں میں نے جبیں رکھ دی

Related posts

Leave a Comment