سعید شارق

دیکھ! آ پہنچا ہوں کس طرح سرِ کوہِ ملال
میں وہی ہوں، جسے اُونچائی سے ڈر لگتا تھا

Related posts

Leave a Comment