عدیم ہاشمی اکتوبر 2, 2026اکتوبر 2, 2026 نويد صادق مرے قریب سے گزرا نہیں ہے سنگ تراش مجسمہ ہوں میں اب تک مگر چٹان میں ہوں