عدیم ہاشمی اکتوبر 2, 2026اکتوبر 2, 2026 نويد صادق عدیمؔ بیٹھا ہوا ہوں پروں کے ڈھیر پہ میں خوش اس طرح ہوں کہ جیسے کسی اڑان میں ہوں