عدیم ہاشمی اکتوبر 2, 2026اکتوبر 2, 2026 نويد صادق ہر کوئی پارسائی کی عمدہ مثال تھا دل خوش ہوا ہے ایک گنہ گار دیکھ کر