ہر اک مقام پہ اچھی نہیں ہے با خبری
کہیں کہیں تو ضروری ہے بے خبر ہونا
Related posts
-
داغ دہلوی ۔۔۔ اب دل ہے مقام بے کسی کا
اب دل ہے مقام بے کسی کا یوں گھر نہ تباہ ہو کسی کا کس کس... -
خالد احمد ۔۔۔ دو غزلہ (وہ چرچا جی کے جھنجھٹ کا ہوا ہے)
وہ چرچا جی کے جھنجھٹ کا ہوا ہے کہ دل کا پاسباں کھٹکا ہوا ہے وہ...