ارشد شاہین … خود کلامی

خود کلامی
۔۔۔۔۔
سکونِ قلب کو ارشد
یہی سامان کافی ہے
میں جن سے
پیار کرتا ہوں
وہ مجھ کو
یاد کرتے ہیں
وگرنہ اس زمانے میں
حقیقت کیا
فسانے میں بھی
رشتوں کو نبھانے کی
کہاں اب ریت باقی ہے ؟

Related posts

Leave a Comment