شفیق سلیمی انتقال فرما گئے اپریل 2, 2021اپریل 2, 2021 نويد صادق اردو غزل کے معروف شاعر شفیق سلیمی آج (2 اپریل 2021) لاہور میں وفات پا گئے۔ بے نام دیاروں کا سفر کیسا لگا ہے اب لوٹ کے آئے ہو تو گھر کیسا لگا ہے