یہ جام و بادہ و مینا تو سب دلاسے ہیں
لبوں کو دیکھ، وہی عمر بھر کے پیاسے ہیں
Related posts
-
نظر امروہوی
خلاؤں میں بکھر جاتی یہ دنیا تو ذرّوں میں توانائی نہ ہوتی -
محسن اسرار
وقت اتنا خموش رہتا ہے میں نہ بولوں تو سانحہ ہو جائے