کُھل رہی ہے گوشہ گوشہ مجھ پہ چشمِ التفات
وہ یہیں پتھر کا ہو جائے تو کیا اچھا لگے
Related posts
-
قابل اجمیری
مرے گناہِ نظر سے پہلے چمن چمن میری آبرو تھی مجھے شعورِ جمال آیا تو گلعذاروںنے... -
نظر امروہوی
مَیں شریکِ رونقِ ہر انجمن تھا، کل تلک آج میرے شہر میں کوئی نہ پہچانا مجھے