ڈوب جائیں گے کسی دن ہم سکوتِ شام میں بھول جائیں گے کہ تم سے بھی ملاقاتیں ہوئیں
Read MoreCategory: بیت بازی
سجاد بلوچ
روزِ فراق اب کوئی ڈھلنے کی دیر ہے اک اور آرزو کے مچلنے کی دیر ہے
Read Moreمحشر بدایونی
راہ کی گرد ہوئے دیوانے باز پھر بھی نہ طلب سے آئے
Read Moreاحمد ندیم قاسمی
ٹوٹا تو کتنے آئنہ خانوں پہ زد پڑی اٹکا ہوا گلے میں جو پتھر صدا کا تھا
Read Moreخالد احمد
ذکر ہر گام گھنی چھائوں بچھے جانے کا کبھی مجھ برگِ سرِ راہ گزر سے سنیے
Read Moreاحمد ندیم قاسمی
ذہن میں نت نئے بُت ڈھال کے یہ دیکھتا ہوں بت کدے کو وہ بنا لیتا ہے کعبہ کیسے
Read Moreخالد علیم
دل تک اُتر گئی ترے ماتھے کی ہر شکن کچھ اس کو ہے علاقہ ترے چشم و لب کے ساتھ
Read Moreخالد احمد
خالد احمد تری نسبت سے ہے خالد احمد تو نے پاتال کی قسمت میں بھی رفعت لکھی
Read Moreمبشر سعید
خواب زدہ ویرانوں تک پہنچی نیند ٹھکانوں تک
Read Moreنوید صادق
حالت خراب ہو تو کسی کو خبر نہ ہو لیکن وہ کوئی شام، کہ جس کا گزر نہ ہو
Read More