حل ہُوا ہے مسئلہ یوں باہمی تفہیم سے گفتِ اول کی درستی گفتِ ثانی سے ہوئی
Read MoreCategory: بیت بازی
یونس متین
چھائوں میں دھوپ چبھنے لگتی ہے اس کو کہتے ہیں بے وطن ہونا
Read Moreخالد علیم
چلو یہی سہی! تم نے کوئی خطا نہیں کی مگر وفا بھی تو اے یارِ خوش نما نہیں کی
Read Moreشاہد ماکلی
جو اک جہان کی یکسانیت سے تنگ آیا تو ایک اور جہاں کی طرف نکل گیا مَیں
Read Moreتوصیف تبسم
جشنِ مہتاب، رات بھر ہے یہاں صبح کیا ہو، کسے خبر ہے یہاں
Read Moreتوصیف تبسم
ٹھہر سکو تو ٹھہر جاؤ میرے پہلو میں وہ دھوپ ہے کہ یہی سایۂ شجر ہے بہت
Read Moreظفر اقبال
پھولوں سی کیاریاں ہیں تو سبزہ ہے ساتھ ساتھ وہ آ رہا ہے، اور، سراپا ہے ساتھ ساتھ
Read Moreمحسن اسرار
دیکھتے ہیں اور چھو سکتے نہیں تم وہاں اور ہم یہاں آباد ہیں
Read Moreلیاقت علی عاصم
تھکن کس کی تھی، کس کو نیند آئی مرے سینے پہ صحرا سو گیا تھا
Read Moreغلام حسین ساجد
پیروں تلے ہے خاک مگر چاک پر نہیں آباد اس نگر میں کوئی کوزہ گر نہیں
Read More