احمد مشتاق

وہ جو رات مجھ کو بڑے ادب سے سلام کر کے چلا گیا اُسے کیا خبر، مرے دل میں بھی کبھی آرزوئے گناہ تھی

Read More

یزدانی جالندھری

تنہا چمن میں چھوڑ گئی ہے ستم ظریف دوشِ صبا پہ اتنے گراں بار ہم نہ تھے

Read More

مصطفیٰ زیدی

انھیں پتھروں پہ چل کر اگر آ سکو تو آئو مرے گھر کے راستے میں کوئی کہکشاں نہیں ہے

Read More

خالد علیم

کیسے تصویر کریں تیرے خد و خال کو ہم تجھ کو سوچا ہے زیادہ، تجھے دیکھا کم ہے

Read More

جگر مراد آبادی

میں ترا عکس ہوں کہ تو میرا اِس سوال و جواب نے مارا

Read More