سید علی مطہر اشعر

پھر لختِ جگر کوئلہ لے آیا کہیں سے اب دیکھیے کیا کیا سرِ دیوار بنے گا

Read More

ظفر اقبال

کس کے آنے اور ٹھہرنے کی تھی وہ افواہ جب شام سے پہلے ہی گھر میں رات کروا لی گئی

Read More

مراتب اختر

عجب وہ ساعتِ پرواز تھی کہ جب مجھ کو زمین دور لگی، آسماں قریب لگا

Read More

انعام اللہ خاں یقین

اگرچہ عشق میں آتش ہے اور بَلا بھی ہے نِرا بُرا نہیں یہ شغل کچھ بھلا بھی ہے

Read More

سراج اورنگ آبادی

آ، شتابی کہ آج بے کل ہوں طاقتِ انتظار نئیں ہرگز

Read More

محسن بھوپالی

اب بھی کہتا ہوں اپنے دل کی بات کس قدر وقت ناشناس ہوں مَیں

Read More

میر عبدالحئی تاباں

تبسم دیکھ اُس غنچہ دہن کا جگر ٹکڑے ہوا ہے ہر کلی کا

Read More

ریاض خیر آبادی

آتے جاتے نظر آتی ہے جھلک چلمن سے پردے پردے میں نکل آئی یہ صورت اچھی

Read More

شاہ مبارک آبرو

ہم سے چرائیں اور سے انکھیاں مِلا گیا ظالم کسی کو مار، کسی کو جلا گیا

Read More

آزاد انصاری

آزاد! دلوں میں نہ وہ الفت نہ محبت الفت ہے ۔۔۔ مگر شاذ، محبت ہے ۔۔۔ مگر شاذ

Read More