عجب وہ ساعتِ پرواز تھی کہ جب مجھ کو زمین دور لگی، آسماں قریب لگا
Read MoreTag: لگا
فالتو سامان ۔۔۔۔۔۔ نجیب احمد
فالتو سامان ………….. مرا کمرہ مرا گھر ہے مرے گھر پر مرے بچوں نے قبضہ کر لیا ہے کتابوں سے بھرے کمرے میں اک کرسی تھی اور اک میز تھا اور میز پر کاغذ قلم کے ساتھ ہی تصویر رکھی تھی تری تصویر رکھی تھی نگارِ جاں! تری تصویر رکھی تھی تلاشِ رزق میں گھر سے نکلتا، شام کمرے میں قدم رکھتا کتابوں کی طرف بڑھتا تو دن بھر کی تھکن کافور ہو جاتی رگ و پے میں توانائی…
Read Moreآرزو لکھنوی ۔۔۔۔۔۔ نہ کر تلاشِ اثر، تیر ہے، لگا نہ لگا
نہ کر تلاشِ اثر، تیر ہے، لگا نہ لگا جو اپنے بس کا نہیں، اُس کا آسرا نہ لگا حیات لذتِ آزار کا ہے دوسرا نام نمک چھڑک تو چھڑک، زخم پر دوا نہ لگا مرے خیال کی دنیا میں اس جہان سے دور یہ بیٹھے بیٹھے ہوا گم کہ پھر پتا نہ لگا خوشی یہ دل کی ہے، اس میں نہیں ہے عقل کو دخل بُرا وہ کہتے رہے اور کچھ بُرا نہ لگا چمک سے برق کی، کم تر ہے وقفہِ دیدار نظر ہٹی کہ اُسے ہاتھ اک…
Read More