ریاض خیر آبادی

کرن سورج کی نکلی جامِ مئے سے یہ کیسی دھوپ پھیلی چاندنی میں

Read More

ریاض خیر آبادی

توبہ کر کے آج پھر پی لی ریاض کیا کیا کم بخت! تو نے کیا کیا

Read More

ریاض خیر آبادی

آتے جاتے نظر آتی ہے جھلک چلمن سے پردے پردے میں نکل آئی یہ صورت اچھی

Read More