سب پہ تو مہربان ہے پیارے کچھ ہمارا بھی دھیان ہے پیارے
Read MoreTag: Jigar Muradabadi
جگر مراد آبادی
گلشن پرست ہوں مجھے گل ہی نہیں عزیز کانٹوں سے بھی نباہ کیے جا رہا ہوں میں
Read Moreجگر مراد آبادی
ہم کو مٹا سکے یہ زمانہ میں دم نہیں ہم سے زمانہ خود ہے زمانے سے ہم نہیں
Read Moreجگر مراد آبادی
دل میں کسی کے راہ کیے جا رہا ہوں مَیں کتنا حسیں گناہ کیے جا رہا ہوں مَیں
Read Moreجگر مراد آبادی
سب کو مارا جگر کے شعروں نے اور جگر کو شراب نے مارا
Read Moreجگر مراد آبادی ۔۔۔۔۔ ستمِ کامیاب نے مارا
ستمِ کامیاب نے مارا کرمِ لا جواب نے مارا خود ہوئی گم، ہمیں بھی کھو بیٹھی نگہِ بازیاب نے مارا زندگی تھی حجاب کے دم تک برہمئ حجاب نے مارا عشق کے ہر سکونِ آخر کو حسن کے اضطراب نے مارا خود نظر بن گئی حجابِ نظر ہائے اس بے حجاب نے مارا میں ترا عکس ہوں کہ تو میرا اس سوال و جواب نے مارا کوئی پوچھے کہ رہ کے پہلو میں تیر، کیا اضطراب نے مارا بچ رہا جو تری تجلی سے اُس کو تیرے حجاب نے مارا…
Read Moreجگر مراد آبادی
میں ترا عکس ہوں کہ تو میرا اِس سوال و جواب نے مارا
Read Moreجگر مراد آبادی
عمر بھر روح کی اور جسم کی یک جائی ہو کیا قیامت ہے کہ پھر بھی نہ شناسائی ہو
Read More