حمد باری تعالیٰ ۔۔۔ اویس الحسن

حمد تو خدائے عزّ و کمال ہے ، میں حقیر ہوں ، میں فقیر ہوں تیری مثل ہے نہ مثال ہے ،میں حقیر ہوں ، میں فقیر ہوں تو عظیم ہے ،تری خلق ہوں ، یہی کم نہیں ہے مرے لیے میری جاں خوشی سے نہال ہے ، میں حقیر ہوں ، میں فقیر ہوں تری رحمتوں کو نہیں روا ، جلے نام لیوا کوئی ترا تو خدائے لطف و جمال ہے ، میں حقیر ہوں ، میں فقیر ہوں یہ عجیب عالمِ کیف کے مجھے درمیاں ہے رکھا گیا…

Read More