خاور اعجاز ۔۔۔ ہائیکو تراجم(Jane Reichhold)

A spring nap
Downstream cherry trees
in bud
موسمِ گل میں نیند کی چھپکی
جیسے موجود ہوں شگوفوں میں
لبِ دریا درخت چیری کے

Long hard rain
Hanging in the willows
Tender new leaves
سردیوں کی طویل بارش میں
پیڑ پر جھولتے ہوئے قطرے
تازہ پتّوں کا پیش خیمہ ہیں

Ancestors
The wild plum
blooms again
آبأ و اجداد
جنگلی آلوچے جیسے
پھِر سے کھِل اُٹھیں
Moving into the sun
The pony takes with him
Some mountain shadow
سورج میں چلتے
گھوڑا لے گیا اپنے ساتھ
پربت کا سایہ

Related posts

Leave a Comment